دنیا

امریکی ریسٹورنٹ میں خاتون کے کھانے سے مرا ہوا چوہا نکل آیا

امریکی ریسٹورنٹ میں خاتون کے کھانے سے مرا ہوا چوہا نکل آیا

اسلام آباد: امریکہ کے ایک ریسٹورنٹ میں خاتون کے کھانے سے مرزا ہوا چوہا نکل آیا جس کے بعد ریسٹورنٹ کو بند کردیاگیا۔امریکی شہر نیویارک کے علاقے میں ہٹن کے ایک ریسٹورنٹ میں خاتون گاہک کو دیئے گئے کھانے سے چوہا نکلنے پر ریسٹورنٹ پر مقدمہ کردیا گیا، رپورٹس کے مطابق مقدمے میں کہا گیا کہ ریسٹورنٹ میں دیئے گئے سوپ میں سے چوہا نکلا۔واقعے کی تحقیقات کیلئے محکمہ صحت نے ریسٹورنٹ کو ند کردیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image