انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مہوش حیات کی چھوٹے پردے پر واپسی

mahvish hyaat اداکارہ مہوش حیات کی چھوٹے پردے پر واپسی

اسلام آباد: مہوش حیات نے پانچ برس بعد چھوٹے پردے پرواپسی کاعندیہ دیدیا۔ اینکر نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا وہ بین الاقوامی پروجیکٹس کرنے کے بعد ڈراموں میں واپسی آئیں گی یا نہیں؟میزبان کے سوال کے جواب میں مہوش حیات نے ٹی وی اسکرین پر واپسی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے بتای کہ میں چند اسکرپٹس پڑھ رہی ہوں۔انہوں نے دوران انٹرویو یہ بھی انکشاف کیا کہ رواں سال کے اختتام تک ان کے مداح انہیں ٹی وی اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image