پاکستان

عمران خان نے پنجاب میں اپوزیشن کو چاروں شانے چت کردیا،شیخ رشید

عمران خان نے پنجاب میں اپوزیشن کو چاروں شانے چت کردیا،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پنجاب میں اپوزیشن کو چاروں شانے چت کردیا۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے برطانیہ کے شہرمانچسٹر میں ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15جنوری سے15فروری اہم ہے،مارچ اپریل میں الیکشن شیڈویل آجائے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے مشاورت کررہے ہیں وفاق میں ایم کیو ایم کے 7ووٹ ہیں جو اہم ہیں،تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی سے بھی نکلیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image