عمران خان نے پنجاب میں اپوزیشن کو چاروں شانے چت کردیا،شیخ رشید پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان نے پنجاب میں اپوزیشن کو چاروں شانے چت کردیا،شیخ رشید

عمران خان نے پنجاب میں اپوزیشن کو چاروں شانے چت کردیا،شیخ رشید

عمران خان نے پنجاب میں اپوزیشن کو چاروں شانے چت کردیا،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پنجاب میں اپوزیشن کو چاروں شانے چت کردیا۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے برطانیہ کے شہرمانچسٹر میں ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15جنوری سے15فروری اہم ہے،مارچ اپریل میں الیکشن شیڈویل آجائے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے مشاورت کررہے ہیں وفاق میں ایم کیو ایم کے 7ووٹ ہیں جو اہم ہیں،تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی سے بھی نکلیں گے۔

Exit mobile version