پاکستان

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے الیکشن کمیشن کو روک دیا گیا

مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر پاکستان میں لانچ کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی، عمران خان

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین عمران خان کو پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے روک دیا۔ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کی کاررورائی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے ا ور کمیشن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔یاد رہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف اپنے خلاف کارروائی کو چیلنج کیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image