تازہ ترین

مہنگائی عروج پر ہے، انتہائی مخدوش حالات میں ہم نے حکومت سنبھالی،وزیراعظم

shahbaz-sharif

کوئٹہ:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی عروج پر ہے اس میں کوئی شک نہیں،وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے شہر صحبت پور میں عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی مخدوش حالات میں ہم نے حکومت سنبھالی،آئی ای ایف سے معاہدہ ٹوٹ چکا تھا،مہنگائی عروج پر ہے اس میں کوئی شک نہیں،پاکستان کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے ہمیں خود ہمت پیدا کرنی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ وفاق نے سیلاب متاثرین کے لئے 100ارب روپے خرچ کیے اور اب بھی ان کے لئے کئی سوارب روپے درکار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 9جنوری کو سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ساتھ جنیوا میں ڈونرز کانفرنس کرونگا،اسی سلسلے میں برادر ممالک کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image