اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات اسلام آباد میں منتقل کرنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ہمارے نمائندے کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے اعظم سواتی پر درج مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہیں جس میں وفاق،ڈی جی ایف آئی ور آئی جیز سندھ بلوچستان کو فریق بنایا گیا ہے۔
عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے اعظم سواتی کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا،ایف آئی اے کے مقدمے کے بعد ملک بھر میں اعظم سواتی کے خلاف کئی مقدمات درج ہوئے۔
تازہ ترین
اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست
- by Rozenews
- دسمبر 1, 2022
- 0 Comments
- 1044 Views
- 3 سال ago
Leave feedback about this