9 مئی واقعات پر مقدمات ، شاہ محمود ، اسد عمر سربراہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

9 مئی واقعات پر مقدمات ، شاہ محمود ، اسد عمر سربراہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش

9 مئی واقعات پر مقدمات ، شاہ محمود ، اسد عمر سربراہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش

9 مئی واقعات پر مقدمات ، شاہ محمود ، اسد عمر سربراہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش

9 مئی کے واقعات اور مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جے آئی ٹی کے سربراہ کے سامنے پیش ہوگئے ۔اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا ۔پولیس کے مطابق نو مئی سے متعلق شاہ محمود اور اسد عمر سے سوالات کیے گئے دونوں رہنماﺅں کے سامنے نو مئی کے واقعات کے ڈیجیٹل اور فرانزک شواہد رکھے گئے ۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں رہنماﺅں نے سوالات کے جوابات ریکارڈ کروائے

Exit mobile version