پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے 5 سالہ مینڈیٹ والی حکومت کا ہونا لازم ہے ، احسن اقبال پاکستان Roze News
پاکستان

پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے 5 سالہ مینڈیٹ والی حکومت کا ہونا لازم ہے ، احسن اقبال

پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے 5 سالہ مینڈیٹ والی حکومت کا ہونا لازم ہے ، احسن اقبال

پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے 5 سالہ مینڈیٹ والی حکومت کا ہونا لازم ہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے پانچ سالہ مینڈیٹ والی حکومت کا ہونا لازم ہے۔الیکشن کمیشن اپنے وقت پر الیکشن کروائے گا۔سی پیک میں کوئی بھی ملک سرمایہ کاری کر سکتا ہے ، سی پیک میں دوسرے ممالک کی مشترکہ سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائیگی ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اسپیشل سرمایہ کاری کونسل اسی مقصد کیلئے بنائی گئی ہے کہ سرمایہ کاری ممالک کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔مشرقی وسطی سے 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری علیحدہ منصوبہ ہے ، ہم چاہتے ہیں خلیجی ممالک ایڈ کی بجائے ٹریڈ کریں ۔

Exit mobile version