انٹرٹینمنٹ

22 سالہ امریکی یوٹیوبر اینا بیل چل بسیں

22 سالہ امریکی یوٹیوبر اینا بیل چل بسیں

معروف امریکی یوٹیوبر اینا بیل کا 22 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ امریکی یوٹیوبر اینا بیل کو مرگی کا عارضہ لاحق تھا۔امریکی یوٹیوبر اینا بیل کی بہن نے انسٹاگرام کی پوسٹ میںاپنی بہن کی موت کی تصدیق کی ہے ۔اینا بیل کی بہن نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہم جس مشکل وقت سے گزر رہے ہیں ان کو الفاظ میں بیان نہیں کیاجاسکتا مجھے بڑے دکھ کیساتھ کہنا پڑر ہا ہے کہ اینا بیل ہم میں نہیں رہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image