22 سالہ امریکی یوٹیوبر اینا بیل چل بسیں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

22 سالہ امریکی یوٹیوبر اینا بیل چل بسیں

22 سالہ امریکی یوٹیوبر اینا بیل چل بسیں

22 سالہ امریکی یوٹیوبر اینا بیل چل بسیں

معروف امریکی یوٹیوبر اینا بیل کا 22 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ امریکی یوٹیوبر اینا بیل کو مرگی کا عارضہ لاحق تھا۔امریکی یوٹیوبر اینا بیل کی بہن نے انسٹاگرام کی پوسٹ میںاپنی بہن کی موت کی تصدیق کی ہے ۔اینا بیل کی بہن نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہم جس مشکل وقت سے گزر رہے ہیں ان کو الفاظ میں بیان نہیں کیاجاسکتا مجھے بڑے دکھ کیساتھ کہنا پڑر ہا ہے کہ اینا بیل ہم میں نہیں رہیں ۔

Exit mobile version