کھیل

104 سالہ خاتون کا اسکائی ڈائیونگ میں عالمی ریکارڈ

104 سالہ خاتون کا اسکائی ڈائیونگ میں عالمی ریکارڈ

امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والی 104 سالہ خاتون نے جہاز سے چھلانگ لگ کر اسکائی ڈائیونگ میں عمر رسیدہ خاتون ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نا م کرلیا ۔104 سالہ خاتون کا نام ڈوروتھی ہوفنر بے جو امریکی شہر شکاگو کی رہائشی ہیں اور انہوں نے اسکائی ڈائیونگ بھی شکاگو میں ہی کی ہے اس سے قبل یہ اعزاز گذشتہ سال سوڈان سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 103 سال کی عمر میں بنایا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image