پشاور:صوابی کے ضلع ٹوپی میں کتے کے بھونکنے پر تکرار کے دوران بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے بھائی اور بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کا کتنا بھونکنے پر دونوں بھائیوں میں تکرار ہوئی ملزم پولیس نے کتے کے بھونکنے سے نیند نہ آنے پر بھائی سے تکرار کی۔پولیس نے واقع کی ایف آئی آردرج کرلی ہے۔
Leave feedback about this