کتے کے بھونکنے پر تنازعہ،بھائی نے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا جرائم Roze News
جرائم

کتے کے بھونکنے پر تنازعہ،بھائی نے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

راولپنڈی: شادی ہال میں فائرنگ سے دلہن زخمی

راولپنڈی: شادی ہال میں فائرنگ سے دلہن زخمی

پشاور:صوابی کے ضلع ٹوپی میں کتے کے بھونکنے پر تکرار کے دوران بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے بھائی اور بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کا کتنا بھونکنے پر دونوں بھائیوں میں تکرار ہوئی ملزم پولیس نے کتے کے بھونکنے سے نیند نہ آنے پر بھائی سے تکرار کی۔پولیس نے واقع کی ایف آئی آردرج کرلی ہے۔

Exit mobile version