صحت

چھے منٹ کی شدت والی ورزش سے دماغ کیلئے مفید پروٹین کی افزائش بڑھتی ہے

ڈپریشن سے نمٹنے کا انتہائی آسان طریقہ

آکلینڈ:ایک تحقیقی سروے سے معلوم ہوا ہے کہ شدت والی ورزش سے دماغ کیلئے انتہائی مفید پروٹین بن سکتا ہے جو پورے دماغ کے لئے بہت مفید ہوتا ہے۔اس پروٹین کو برین ڈرائیور نیوروٹروفک فیکٹر کا نام دیا گیا ہے جو دماغی حجم بڑھاتا ہے۔یادداشت مضبوط کرات ہے اور خلیات کے درمیان سگنل بہتر بناتا ہے۔یہ پروٹیشن عصبی خلیات بڑھاتا ہے اور دماغ کے نئے روابط بھی بڑھاتا ہے۔اگر آپ روزانہ صرف چھے منٹ کی ہائی انٹینسی ورزش کرتے ہیں تو نہ صرف بی ڈی این ایف بنتا ہے بلکہ دماغ میں یہ پروٹین محفوظ بھی رہتا ہے اس سے قبل دوا غذا سے چوہوں اور کچھ جانوروں میں اسے بڑھا گیا لیکن یہ دوائیں انسانوں پر کام نہیں آسکیں۔اس کے بعد ماہرین نے ورزش پور غور شروع کیا۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image