سائنس و ٹیکنالوجی

چار یو ایس بی پورٹ والا40ہزار ایم اے ایچ پاور بینک اور ٹارچ

دنیائے انٹرنیٹ پر ہر سیکنڈ 530 سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف

واشنگٹن:سمارٹ فون ہماری زندگی کا لازمی جزو بن چکا ہے اور اسی طرح سفیر میں ٹیبلٹ یا چھوٹا لیپ ٹاپ بھی ضروری رہتا ہے اس کے لئے حیرت انگیز طورپر ایک بہت ہی تیز رفتار اور طاقتور پاور بینک بنایاگیا ہے جو40ہزار ایم اے ایچ کی قوت رکھتا ہے اور یو ایس بی سی اور یو ایس بی اے کی دو دو پورٹس کے ساتھ دستیاب ہے۔اس طرح زیادہ پورٹس بہت طاقتور بیٹری اور الیکٹرون کے تیز رفتار بہاؤ کی وجہ سے یہ غیر معمولی طورپر بہت تیز رفتار چارجزثابت ہوسکتا ہے۔ایک مرتبہ مکمل چارجنگ کے بعد آئی فوری،پاور بینک اپیل میک بک کو دو مرتبہ،ٹیبلٹ کو چار مرتبہ اور آئی فون کے سب سے جدید ماڈل کو10مرتبہ چارج کرسکتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image