تازہ ترین

پی پی پی قائد اعظم کی سیاسی سوچ اور فلسفے پر عمل پیرا ہے ، بلاول

بلاول بھٹو سے امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر کی ملاقات

بلاول نے قائد اعظم کے 75 ویں یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم صدیوں میں پید ہونیوالے کرشماتی لیڈر اور سیاسی مدبر تھے ۔پی پی پی چیئرمین نے بابائے قوم کی برسی کے موقع پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ پی پی قائداعظم کی سیاسی سوچ اور فلسفے پر عمل پیرا ہے پی پی نے آئین وپارلیمان کی بالادستی ،شہریوں کے حقوق پر کبھی سودے بازی نہیں کی ۔بلاول نے کہا کہ قائد اعظم کا جمہوردوست نظریہ اور جدید اسلامی فلاحی ریاست کا ویژن مشعل راہ ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image