پی پی پی قائد اعظم کی سیاسی سوچ اور فلسفے پر عمل پیرا ہے ، بلاول تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پی پی پی قائد اعظم کی سیاسی سوچ اور فلسفے پر عمل پیرا ہے ، بلاول

دریائے سندھ پر نہروں کے منصوبے پر سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے: بلاول بھٹوزرداری

دریائے سندھ پر نہروں کے منصوبے پر سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے: بلاول بھٹوزرداری

بلاول نے قائد اعظم کے 75 ویں یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم صدیوں میں پید ہونیوالے کرشماتی لیڈر اور سیاسی مدبر تھے ۔پی پی پی چیئرمین نے بابائے قوم کی برسی کے موقع پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ پی پی قائداعظم کی سیاسی سوچ اور فلسفے پر عمل پیرا ہے پی پی نے آئین وپارلیمان کی بالادستی ،شہریوں کے حقوق پر کبھی سودے بازی نہیں کی ۔بلاول نے کہا کہ قائد اعظم کا جمہوردوست نظریہ اور جدید اسلامی فلاحی ریاست کا ویژن مشعل راہ ہے ۔

Exit mobile version