پولیس کا بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

پولیس کا بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ

پولیس کا بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ

پولیس کا بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ

توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدں بنانے کے معاملے میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس معاملے پر بشریٰ بی بی سے 2 آڈیو لیکس سے متعلق سوالات کئے گئے ہیں جن کا انکار کرتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ آڈیوز میں آواز میری نہیں ہے ۔بشریٰ بی بی کے انکار کے بعد پولیس ٹیم نے آڈیوز سنوائیں جس کے بعد انہوں نے آڈیوز کو فیک قرار دیدیا ۔دونوں آڈیوز کی فرانزک رپورٹ کو کیس ریکارڈ کا حصہ بنایا جائیگا ، پولیس کی تفتیشی ٹیم نے 25 سوال تیار کیے اور 23 سوال بشریٰ بی بی سے پوچھے جن میں زیادہ تر سوالات توشہ خانہ کے تحائف سے متعلق تھے ۔

Exit mobile version