غیر ملکی مخیر پاکستانیوں کا رضوانہ اور ایمن کی امداد کا اعلان پاکستان Roze News
پاکستان

غیر ملکی مخیر پاکستانیوں کا رضوانہ اور ایمن کی امداد کا اعلان

غیر ملکی مخیر پاکستانیوں کا رضوانہ اور ایمن کی امداد کا اعلان

غیر ملکی مخیر پاکستانیوں کا رضوانہ اور ایمن کی امداد کا اعلان

نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ معصوم بچیوں رضوانہ اور ایمن پر گھر یلو تشدد کے بارے میں غیر ملکی مخیر پاکستانیوں نے ان بچیوں کیلئے امداد بھیجی ہے ۔گھریلو تشدد کا شکار بچیوں رضوانہ اور ایمن کو غیر ملکی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔غیر ملکی مخیر حضرات نے پنجاب حکومت کو امدادی رقوم کے چیک بھجوائے ہیں جو ان کے والدین کے حوالے کردیئے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی مخیر حضرت نے دونوں بچیوں کی کفالت کاذمہ بھی اُٹھا لیا ہے ۔

Exit mobile version