پاکستان صحت

پنجاب ڈینگی میں مسلسل اضافہ ، 24 گھنٹوں کے دوران 45 کیسز رپورٹ

پنجاب ڈینگی میں مسلسل اضافہ ، 24 گھنٹوں کے دوران 45 کیسز رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا ، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 45 مریض سامنے آگئے ۔سیکریٹری صحت کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ بائیس کیسز لاہور میں سامنے آئے ۔راولپنڈی میں سات ، ملتان اور گوجرانوالہ میں 3 ، اٹک اور اوکاڑہ میں دو ڈینگی کے مریض روپورٹ ہوئے ۔شیخو پورہ ، قصور ، وہاڑی ، مظفرگڑھ ، سرگودھا میں ڈینگی کا ایک ایک مریض سامنے آیا ۔سیکریٹری صحت کے مطابق پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 85 مریض زیر علاج ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image