تازہ ترین

پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم

پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کیخلاف درخواست کی عدالت عالیہ میں سماعت ہوئی ۔دوران سماعت چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کیاگیا ۔عدالت عالیہ کے جسٹس امجد رفیق نے پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے کی صورت میں ڈی جی نیب کے ورنٹ جاری کرنے کا کہاتھا۔لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔دوران سماعت جسٹس رفیق نے استفسار کیا کہ احتساب عدالت کو بتایا تھا کہ انٹر ا کورٹ اپیل خارج ہوگئی تھی ؟نیب پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ یہ میرے علم میں نہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image