اسلام آباد: امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان معاملات چند روز میں طے ہوجائینگے۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوجائے، آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ سفیر نے کہا کہ آئی ایم ایف کے معاملے پر پاکستان کیساتھ تعاون کو تیار ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے معاملات چند روز میں طے ہوجائینگے۔ پاکستان کو دہشتگردی کے خطرات کا سامنا ہے۔ اس سلسلے میں امریکہ پاکستان کی مدد کیلئے مکمل تیا رہیں۔
Leave feedback about this