پاکستان

پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتا ہے،احسن اقبال

ahsan iqbal

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان ملک نہیں،ہم ڈیفالٹ کرنے نہیں جارہے۔انہوں نے کہا کہ مشکلات کا سامنا ہے،دوست ممالک سے ملکر مشکلات حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف32ارب کی ایکسپورٹ کو100ارب تک لے جانا ہے۔ایکسپورٹ بڑھانے پر ہی ہمارا دارومدا ر ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image