پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتا ہے،احسن اقبال پاکستان Roze News
پاکستان

پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتا ہے،احسن اقبال

ahsan iqbal

نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے پرفل کورٹ میں نظرثانی ہونی چاہیے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان ملک نہیں،ہم ڈیفالٹ کرنے نہیں جارہے۔انہوں نے کہا کہ مشکلات کا سامنا ہے،دوست ممالک سے ملکر مشکلات حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف32ارب کی ایکسپورٹ کو100ارب تک لے جانا ہے۔ایکسپورٹ بڑھانے پر ہی ہمارا دارومدا ر ہے۔

Exit mobile version