اگلے سال ہونیوالے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیاگیا ہے ۔ پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا، ایزن ہاور اسٹیڈیم نیویارک سے 25 کلومیٹر دور لانگ آئی لینڈ میں ہے ۔پاک بھارت میچ کیلئے اسٹیڈیم میں 34 ہزا ر شائقین موجود ہوں گے۔امریکی شہر فلوریڈ ا اور ٹیکساس بھی ورلڈ کپ مقابلوں کے میزبان ہونگے جبکہ ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی بار باڈوس کریگاآج دبئی میں آئی سی سی اجلاس میں شیڈول کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے ۔
Leave feedback about this