صحت

وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کے ا ستعمال سے جلد کے سرطان کے امکانات کم ہوجاتے ہیں

دنیا میں پہلی بار چہرے کا ٹرانسپلانٹ کامیابی سے انجام دے دیا گیا

ہیلسنکی،ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ افراد جو وٹامن ڈی کی سپلیمنٹ کاباقاعدہ استعمال کرتے ہیں اس کے نتیجے میں ان کے جلد کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔یونیورسٹی آف ایسٹرن فن لینڈ اور کوپیویونیورسٹی ہاسپٹل کی جانب سے مشترکہ طورپر کی جانے والی تحقیق میں ماہرین جلد امراض کی جانب سے بتایا گیا کہ وہ لوگ جو باقاعدگی سے وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کھاتے ہیں ان کے سپلیمنٹ استعمال نہ کرنے وا لوں کی نسبت میلینوما میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image