پاکستان کھیل

وزیراعظم کی کوہ پیما آصف بھٹی کو ریسکیو کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی کوہ پیما آصف بھٹی کو ریسکیو کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہبا زشریف نے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی کے بیٹے واصف بھٹی کی اپیل کا نوٹس لے لیا ۔شہبا زشریف نے گلگت بلتستان اور آرمی حکام کو کوہ پیما آصف بھٹی کو نانگا پربت سے ریسکیو کرنے کی ہدایت کی ۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری جی بی آصف بھٹی کی بحفاظت واپسی کیلئے فوری اقدامات کریں ۔کوہ پیما آصف بھٹی کے سات ہزار پانچ سو میٹر کی بلندی پر پھنسی جانے کی اطلاعات ہیں ۔کوہ پیما کے بیٹے واصف نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہبا زشریف سے مدد کی اپیل کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image