دنیا

روس کا یوکرین کے سینکڑوں فوجی مارنے کا دعویٰ

روس کا یوکرین کے سینکڑوں فوجی مارنے کا دعویٰ

روس کی جانب سے یوکرین کا حملہ ناکام بنانے اور سینکڑوں فوجی مارنے کا دعویٰ کیاگیا ہے ۔روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین نے جنوبی ڈونیسک میں چھ مشینی دو ٹینک بٹالینز کیساتھ حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا ہے ۔روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے 250 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک ٹینکوں ، انفنٹری گاڑیوں اور اکیس بکتر بند جنگی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے ۔دوسری جانب غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کی جانب سے روسی دعوے پراب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image