کھیل

شاداب خان اور افتخار احمد کو یو اے ای کا گولڈ ن ویزا مل گیا

شاداب خان اور افتخار احمد کو یو اے ای کا گولڈ ن ویزا مل گیا

اسلام آباد: پاکستان کے دو مزید کرکٹرز کو یو اے ای کا گولڈ ن ویزا مل گیا، قومی ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو یو اے ای کا گولڈ ن ویزا مل گیا ہے۔اس حوالے سے شاداب کا کہنا ہے کہ میں پاکستان کے بعد سب سے زیادہ وقت امارات میں گزارتا ہوں جو ہمیشہ گھر جیسا محسوس ہوتا ہے۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے افتخار احمد نے لکھا الحمد اللہ مجھے ایک ایسے ملک سے گولڈن ویزا ملنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے جس میں اپنا دوسرا گھر کہہ سکتاہوں۔اس سے قبل وسیم اکرم، شعیب ملک، اعظم خان اور کئی پاکستانی شخصیات کو یو اے ای ک گولڈ ن ویزا مل چکا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image