کھیل

نائلہ کیانی نے ایک اور چوٹی سر کرلی

نائلہ کیانی نے ایک اور چوٹی سر کرلی

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دو وز بعد چوتھی بلند ترین چوٹی لوٹسے کو بھی سر کرلیا۔نائلہ کیانی نے 8516 میٹر بلند لوٹسے کو نیپالی وقت کے مطابق 8 بجکر کر 13 منٹ پر سرکیا۔نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند چھ چوٹیاں سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون ہیں انہوں نے 2 دن قبل بلند ترین چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا اور وہ اس سے قبل کے ٹو ،اناپورنا ، گیشر برم ون اور گیشر برم ٹو بھی سر کر چکی ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image