پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں انٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگی؟ وزیر داخلہ نے اعلان کردیا

ملک میں انٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگی؟ وزیر داخلہ نے اعلان کردیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ملک میں بند انٹرنیٹ سروس بحال ہونے سے متعلق اعلان کیا ہے ۔نو مئی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتار ی کے بعد حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سرو س محدود کردی تھی ، جبکہ سوشل میڈیا تک رسائی کو بھی محدود کردیا گیا تھا۔گذشتہ رو ز سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کورہا کیے جانے کے حکم کے بعد عوعام توقع کررہے تھے کہ اب ملک میں فوری طورپر انٹرنیٹ سروس معمول پر آجائیگی لیکن ایسا نہ ہوسکا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image