بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللہ سے چالیس کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ زلزلے کے سبب کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے ۔
Leave feedback about this