قلعہ سیف اللہ میں 3.8 شدت کا زلزلہ پاکستان Roze News
پاکستان

قلعہ سیف اللہ میں 3.8 شدت کا زلزلہ

قلعہ سیف اللہ میں 3.8 شدت کا زلزلہ

قلعہ سیف اللہ میں 3.8 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللہ سے چالیس کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ زلزلے کے سبب کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے ۔

Exit mobile version