دنیا

قرآن پاک کی بے حرمتی،سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت نہیں کرینگے،ترک صدر

قرآن پاک کی بے حرمتی،سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت نہیں کرینگے،ترک صدر

انقرہ:سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے ترک صدررجب طیب اردوگان نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی کسی صورت حمایت نہ کرنے کا ا علان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تک صدر نے سویڈن دارالحکومت ا سٹاک ہوم میں قرآن پاک کو نذر آتش کیے جانے کو گھناؤنا حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سویڈن اپنا تحفظ انہی اسلام دشمن عناصر اور دہشتگردوں سے کرائے۔انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کے مذہبی عقائد مجروع کرنے پر سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی کسی صورتحال نہیں کرینگے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image