عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پرکوئٹہ پولیس کے حوالے پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پرکوئٹہ پولیس کے حوالے

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پرکوئٹہ پولیس کے حوالے

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پرکوئٹہ پولیس کے حوالے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا، جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے حسان نیاز کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کیا۔عدالت نے کہا کہ کوئٹہ پولیس نے کوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کیلئے راہداری ریمانڈ کی استدعا کی، حسان نیاز ی کے ایک روزہ راہداری ریمانڈ کو منظور کیاجاتاہے عدالت نے حکم دیا کہ حسان نیازی کو تفتیشی افسر متعلقہ عدالت میں پچیس مارچ کو پیش کرے جس کے بعد کوئٹہ پولیس اسلام آباد کچہری سے حسان نیازی کو لیکر کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئی۔

Exit mobile version