نوا ز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونیوالی ہے، عمران خان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نوا ز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونیوالی ہے، عمران خان

نوا ز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونیوالی ہے، عمران خان

نوا ز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونیوالی ہے، عمران خان

لاہور: عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونیوالی ہے، عمران خان نے لاہو رہائیکورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونیوالی ہے عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہوجانی ہے، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اڑا دیگی، اس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اگر نہیں اڑا ئے گی تو سوال یہ ہے کہ اکتوبر میں کیسے ہونگے الیکشن ایسے تو یہ کبھی کہہ دینگے کہ پیسے نہیں ہیں، جنگل کاقانون بناہوا ہے۔

Exit mobile version