دنیا

شہزادہ طلال بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

شہزادہ طلال بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے ، سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی تصدیق کردی ہے ۔ سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیزآل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ۔شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیزآل سعود کی نماز جنازہ مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں نماز عصر کے بعد ادا کی گئی اور انہیں سپر دخاک بھی کردیا گیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image