کھیل

شاہین شاہ آفریدی نے کامیابی کا کریڈٹ کس کو دیا؟

شاہین شاہ آفریدی نے کامیابی کا کریڈٹ کس کو دیا؟ پی ایس ایل 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندر ز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جیت پر اللہ کا شکر ہے جیت کا کریڈٹ مینجمنٹ کو دونگا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین، شاہ آفریدی کاکہنا تھا کہ میچ کافی مشکل تھا، سوچا تھا کہ آخری گیند تک لڑیں گے، آخری گیند پر کامیاب ملنے پر خوشی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ عاقب جاوید اور ثمین رانا کا ٹیم کو بنانے میں اہم کردار ہے، مجھے اعتماد دیاگیا میں اسوقت بنا جب مجھے نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ سینئر محمد حفیظ جیسے کھلاڑی ٹیم میں تھے۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگا کہ اگر میں اوپر بیٹنگ کروں تو کچھ کرسکتاہوں میں نے ایک پیڈ پہنا ہوا تھا، پورا تیار بھی نہیں تھا تو میں نے خود آنے کا فیصلہ کیا۔ مجھے یقین تھا کہ ایک دو شاٹ لگے گئے تو ہم دباؤ سے نکل آئیں گے۔

پی ایس ایل 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندر ز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جیت پر اللہ کا شکر ہے جیت کا کریڈٹ مینجمنٹ کو دونگا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین، شاہ آفریدی کاکہنا تھا کہ میچ کافی مشکل تھا، سوچا تھا کہ آخری گیند تک لڑیں گے، آخری گیند پر کامیاب ملنے پر خوشی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ عاقب جاوید اور ثمین رانا کا ٹیم کو بنانے میں اہم کردار ہے، مجھے اعتماد دیاگیا میں اسوقت بنا جب مجھے نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ سینئر محمد حفیظ جیسے کھلاڑی ٹیم میں تھے۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگا کہ اگر میں اوپر بیٹنگ کروں تو کچھ کرسکتاہوں میں نے ایک پیڈ پہنا ہوا تھا، پورا تیار بھی نہیں تھا تو میں نے خود آنے کا فیصلہ کیا۔ مجھے یقین تھا کہ ایک دو شاٹ لگے گئے تو ہم دباؤ سے نکل آئیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image