تازہ ترین

اسلام آباد کے پرتشدد واقعات میں بڑے رہنما ملوث

اسلام آباد کے پرتشدد واقعات میں بڑے رہنما ملوث

اسلام آباد کے پرتشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے۔ سینیٹر دوست محمد خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی پی ٹی آئی فرخ حبیب گاڑٰ کی چھت پر کھڑے ہو کر ڈنڈا بردار کارکنوں کی قیادت کرتے رہے، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بھتیجے حسان نیاز ی اور عمران خان کے دوست زلفی بخاری بھی ڈنڈا برداروں کے جلو س میں نظر آئے۔علی امین گنڈا پور بھی دھمکیاں دیتے رہے میانوالی سے ایم این اے امجد خان نیازی بھی ساتھ تھے۔ امجد خان نیازی کو بعد میں گرفتار کرکے تھانہ رمنا منتقل کردیاگیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image