سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کی حمایت کردی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کی حمایت کردی

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کی حمایت کردی

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کی حمایت کردی

اقوا م متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی برادری کی جانب سے برے پیمانے پر امداد کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان اس کا مستحق ہے ۔اقوا م متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالنے کے باوجود پاکستانی عوا م کو موسمیاتی اثرات سے 15 گنا زیادہ خطرہ لاحق ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان موسمیاتی افراتفری کے اعتبار سے غیر منصفانہ عالمی سسٹم کا دہرا شکار ہے ، پاکستان میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے باعث آنیوالے سیلاب سے 1700 انسانی جانیں ضائع ہوئیں ۔

Exit mobile version