تازہ ترین

ججز کے الزامات کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط اور عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ہائیکورٹ کے ججز کے خط کی روشنی میں شفاف تحقیقات کرے، شفاف تحقیقات کے بعد عدلیہ کی تذلیل […]

Read More
تازہ ترین

فیض آباد دھرنا معاہدے میں فیض حمید اصرار کرکے شامل ہوئے ، احسن اقبال

فیض آباد دھرنے کے حوالے سے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا نیا انکشاف سامنے آگیا ہے۔ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک لبیک سے پہلے معاہدہ ہوا تھا جو بعد میں اس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دکھایا گیا۔ احسن اقبال نے دھرنا […]

Read More
تازہ ترین

عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے ، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ججز کی خالی آسامیوں کو پر کرنا اولین ترجیح ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ خواہش سپریم کورٹ ہے۔ ایک بار مکمل […]

Read More
تازہ ترین

سکھ مہمانوں کیلئے پاکستان کی دھرتی کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سکھ مہمانوں کے لیے سرزمین پاکستان کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔ کرتارپور میں بیساکھی میلے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سکھ برادری کو بیساکھی کا تہوار بہت مبارک ہو، تمام سکھ۔ میری اور نواز شریف کی طرف سے مہمانوں کو سلام، سکھ […]

Read More
تازہ ترین

توشہ خانہ گاڑیوں کار یفرنس ، نیب نے نواز شریف کو کلین چٹ دیدی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس سے بری کرنے کی درخواست کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے… متعلقہ ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نیب نے […]

Read More
تازہ ترین

سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربو ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ برکتوں کے ذریعے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی دعا کی۔شہباز شریف نے کہا کہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکر گزار […]

Read More
تازہ ترین

سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے ، آری چیف سے ملاقات شیڈول

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان پہنچنے پر سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اپنے دورے کے دوران سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے وفود کی سطح پر ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خارجہ اور کابینہ کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔وزیراعظم اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری پر بھی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

فیض آباد دھرنا ، انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دیدی

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل ہے۔فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں قائم کیا گیا تھا۔رپورٹ میں اسلام […]

Read More
تازہ ترین

حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پر عزم ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بجلی چوری روکنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارشیں ہو رہی ہیں جس سے پن بجلی کی پیداوار بڑھے گی، این ڈی ایم۔ اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ […]

Read More