ملتان ، بچے کے پیٹ سے کیل نکال لی گئی ، ذمہ دار قاری نہ پکڑا گیا پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

ملتان ، بچے کے پیٹ سے کیل نکال لی گئی ، ذمہ دار قاری نہ پکڑا گیا

ملتان ، بچے کے پیٹ سے کیل نکال لی گئی ، ذمہ دار قاری نہ پکڑا گیا

ملتان ، بچے کے پیٹ سے کیل نکال لی گئی ، ذمہ دار قاری نہ پکڑا گیا

ملتان میں کمسن بچے کے پیٹ میں جانیوالی کیل کو نکال لیاگیا ہے ۔اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر راﺅ امجد کا کہنا ہے کہ نشتر ہسپتال میں بچے کے آپریشن کے بعد پیٹ سے کیل نکال لی گئی ہے۔ڈاکٹر راﺅ امجد نے بتایا ہے کہ بچہ ملتان کے نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہے اس کی حالت تسلی بخش ہے ۔واضح رہے کہ سبق یا د نہ کرنے پر قاری نے کمسن بچے کو تشد د کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی زبان کےنیچے کیل رکھ دی تھی ، جس سے کیل بچے کی پیٹ میں چلی گئی تھی ملتان پولیس کے مطابق قاری کو اب تک گرفتار نہیں کیاجسکا ہے اس کی تلا ش جاری ہے

Exit mobile version