معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 2200 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 2200 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہواہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں2200 روپے کے اضاف کے بعد سونا دو لاکھ آٹھ ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1886 روپے کے اضافے کے بعد 10 گرام سونے کا بھاﺅ ایک لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہوگیا ۔ایسوسی ایشن نے یہ بھی بتایا کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاﺅ 27 ڈالرز کے اضافے سے 1 ہزار 999 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image