سابق وکٹ کیپر پی پی میں شامل ہوگئے پاکستان Roze News
پاکستان کھیل

سابق وکٹ کیپر پی پی میں شامل ہوگئے

سابق وکٹ کیپر پی پی میں شامل ہوگئے

سابق وکٹ کیپر پی پی میں شامل ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔لاہور میں پی پی سینٹرل سیکرٹریٹ آکر ذوالقرنین حیدر نے پی پی میں شمولیت اختیار کی ۔ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے آئندہ وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرتاہوں ۔انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں میں بلاول سب سے بہتر ین ہیں ۔

Exit mobile version