وزیراعظم آج رات اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دینگے پاکستان Roze News
پاکستان

وزیراعظم آج رات اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دینگے

وزیراعظم آج رات اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دینگے

وزیراعظم آج رات اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دینگے

وزیراعظم شہباز شریف آج رات اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دینگے ۔اس عشائیہ میں نگراں وزیراعظم کی تقرری پر بھی مشاورت ہوگی ۔عشائیے میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے دیئے گئے ناموں پر مشاورت ہوگی۔علاوہ ازیں وزیراعظم شہبا زشریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی نگراں وزیراعظم کے تقرر کیلئے آج دوسری ملاقات بھی ہوگی ۔گذشتہ روز بھی اس حوالے سے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی ملاقات ہوئی تھی ۔گذشتہ روز ہونیوالی یہ پہلی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگی تھی

Exit mobile version