تازہ ترین کھیل

بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ایشیا کپ 2025 اپنے نام کرلیا

دبئی: ایشیا کپ کے فائنل اور تاریخی ٹاکرے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر نویں بار ایشیا کپ 2025 اپنے نام کرلیا۔بھارت نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 147 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، تلک ورما 69 […]

Read More
کھیل

ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں آج پہلی بار پاکستان اور بھارت کا فائنل

دبئی: ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل میں آج پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے ہوں گے۔41 برس بعد دونوں روایتی حریف ایک ہی ٹائٹل کیلئے براہِ راست میدان میں اتریں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ آج شام ساڑھے 7 بجے دبئی کے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ اگرچہ انڈیا پہلے ہی […]

Read More
کھیل

جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن یہ نہیں سنا کھیل میں ہاتھ نہ ملائے جائیں: آفریدی

اسلام آباد:سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا حامی ہوں لیکن ہاتھ نہ ملا کر نفرت وہاں سے شروع ہوئی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کی پہلی دفعہ جنگ تو نہیں ہوئی لیکن یہ […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے ہوں گے

ابوظہبی: ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں تیسرا میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔آج سری لنکا کے خلاف سپر فور مرحلے کا میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ روز دبئی سے ابوظبی پہنچ گئی تھی۔ گزشتہ روز پاکستانی ٹیم نے مکمل آرام کیا، ایونٹ میں فائنل […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ہائی وولٹیج مقابلے بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما نے 39 گیندوں پر 74 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی، ان کی […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ: شاہین آج بھارتی غرور خاک میں ملانے کو تیار

دبئی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں شاہین بھارتی سورماؤں سے دو دو ہاتھ کرنے کو تیار ہوگئے، گرین شرٹس پچھلی ہار کا بدلہ چکانے کو بے قرار ہے۔ہینڈ شیک تنازع کے بعد ایک بار پھر ایونٹ میں دو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں میں آج زور کا جوڑ پڑے گا، میچ […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ایشیا کپ تنازع: پاکستان کا مطالبہ تسلیم، آئی سی سی نے میچ ریفری کو تبدیل کردیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی درخواست پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل کردیا۔ایشیا کپ میں میچ ریفری کا معاملہ حل ہوگیا ہے، پاکستان کل شیڈول کے مطابق یو اے ای کیخلاف اپنا میچ کھیلے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ میں اپنائے جانے والے […]

Read More
تازہ ترین کھیل

بیٹنگ چلی نہ بولنگ: ایشیا کپ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

دبئی:ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔بھارت نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 128 رنز کا ہدف 15.5 اوورز میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، بھارت کی جانب سے کپتان سوریاکمار یادیو 47 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے، ابیشیک […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ایشیا کپ کا ہائی وولٹیج مقابلہ آج: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرانے کو تیار

دبئی :یشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا آج ہوگا، کرکٹ کے سب سے بڑے حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں دبئی میں ٹکرائیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں […]

Read More
کھیل

بھارتی عوام کی انتہا پسندی، محسن نقوی سے ہاتھ ملانے پر سوریا کمار کو غدار قرار دیدیا

دبئی:بھارتی عوام کی انتہا پسندی ایک بار پھر عروج پر پہنچ گئی، بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو صدر ایشین کرکٹ کونسل سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا۔سوشل میڈیا پر بھارتی عوام نے اپنے ہی کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، محسن نقوی کے ساتھ ہاتھ ملانے پر سوریا کمار یادیو کو غدار قرار دے […]

Read More