13 اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی موسم Roze News
موسم

13 اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی

13 اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی

13 اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے تیرہ اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق تیرہ اور سولہ اگست تک بادل جم کر برسیں گے ، لاہور ، سیالکوٹ میں تیز بارش کے امکانات راولپنڈی ، اٹک ، جہلم ، چکوال ، مری اور گلیات میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ لاہور میں آج بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے ۔

Exit mobile version