پاکستان

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو کورونا ہوگیا

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو کورونا ہوگیا

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کورونا ہوگیا، دوسری جانب قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں پچاس افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے، گذشتہ روز کورونا کے دو ہزار 818 ٹیسٹ کیے گئے جس کے شرح 1.77 فیصد رہی ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملک میں کورونا پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریسن سینٹر نے 30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کررکھا ہے۔ این سی او اسی نے ہدایت جاری کررکھی ہے کہ رش والے مقامات،ہسپتالوں اور دیگر ہیلتھ کیئر میں بھی ماسک کا استعمال لازمی کیا جائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image