روس سے آئے جہاز پیور پوائنٹ سے خاتم تیل نکالنے کاکام شروع کردیاگیا۔پاکستان ریفائنری کے مطابق جہاز سے تین ہزار ٹین تیل پاکستان ریفائنری منتقل کیاجائیگا۔پیورو پوائنٹ سے روسی خام تیل منتقلی کل مکمل ہوجائیگی گذشتہ روز پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا۔اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ قوم سے کیا ہوا یک اور وعدہ پورا کردیا۔